the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی،15مارچ(ایجنسی) سعودی عرب کی حکومت نے جنوبی ایشیا کے مسلمان ملک مالدیپ کو فوجی بیرکوں اور فوجی اہلکاروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر کی مد میں 50 ملین ڈالر کی رقم بہ امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ مالدیپ کے



ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے مالدیپ میں فوجی تنصیبات کے لیے امداد کا اعلان حال ہی میں وزیردفاع آدم شریف اور سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔
سعودی عرب کی جانب سے اعلان کردہ رقم سے مالدیپ فوجی افسروں اور سپاہیوں کے لیے 300 اور پولیس اہلکاروں کے لیے بھی 300 رہائش گاہیں تعمیر کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.